The Pakistan Meteorological Department (PMD) has forecast a dust storm in Karachi and coastal areas from Friday
???? کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع زیادہ تر صاف یا ہلکے بادل چھائے رہیں گے، آج جمعہ کے روز مغرب اور جنوب مغرب بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں گی، سمندری ہواؤں کی رفتار 30-40 کلو میٹر فی گھنٹہ رہے گی، ہفتے سے خشک تھنڈی ہوائیں شہر میں داخل ہوں گی۔
اویس حیدر،
موسمی تجزیہ کار pic.twitter.com/E4qO6YAfKr— PakWeather.com (@Pak_Weather) February 9, 2023
Meanwhile, Islamabad, Rawalpindi, Upper Punjab, Upper Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir and Gilgit Baltistan are likely to receive rain with strong winds from Friday evening,.
???? آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان.
کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں کل دن بھر تیز 30-40 کلو میٹر کی سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی.Advertisementاویس حیدر،
موسمی تجزیہ کار pic.twitter.com/VRNVtpBfHp— PakWeather.com (@Pak_Weather) February 9, 2023
.